(۱۵۱۶۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرُ بْنُ سُلَیْمَانَ الرَّقِّیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ بِشْرٍ عَنْ أَیُّوبَ السَّخْتِیَانِیِّ : أَنَّ مُکَاتَبًا کَانَتْ تَحْتَہُ حُرَّۃٌ فَطَلَّقَہَا تَطْلِیقَتَیْنِ فَأَتَی عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ وَزِیدَ بْنَ ثَابِتٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فَسَأَلَہُمَا عَنْ ذَلِکَ فَابْتَدَرَ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا وَقَالَ لَہُ : حَرُمَتْ عَلَیْکَ وَالطَّلاَقُ بِالرِّجَالِ۔ [صحیح]
(١٥١٦١) عبداللہ بن بشر حضرت ایوب سختیانی سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک مکاتب غلام کے نکاح میں آزاد عورت تھی، اس نے بیوی کو دو طلاقیں دے دیں تو حضرت عثمان بن عفان اور زید بن ثابت (رض) سے آکر سوال کیا، دونوں نے فوری جواب دیا کہ وہ تیرے اوپر حرام ہوگئی؛ کیونکہ طلاق کا تعلق مردوں سے ہے۔