hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15170

.

سنن البيهقي

15170
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۱۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : إِذَا طَلَّقَ الْعَبْدُ امْرَأَتَہُ اثْنَتَیْنِ فَقَدْ حَرُمَتْ عَلَیْہِ حَتَّی تَنْکِحَ زَوْجًا غَیْرَہُ حُرَّۃً کَانَتْ أَوْ أَمَۃً۔ وَعِدَّۃُ الْحُرَّۃِ ثَلاَثُ حِیَضِ وَعِدَّۃُ الأَمَۃِ حَیْضَتَانِ۔ہکذا رَوَاہُ مَالِکٌ فِی الْمُوَطَّإِ۔ [صحیح]
(١٥١٦٤) نافع حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں : جب غلام اپنی بیوی کو دو طلاقیں دے دے تو وہ اس پر حرام ہوجاتی ہے، یہاں تک کہ وہ کسی دوسرے خاوند سے نکاح کرے چاہے آزاد ہو یا لونڈی اور آزاد عورت کی عدت تین حیض جبکہ لونڈی کی عدت دو حیض ہے۔