hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15209

.

سنن البيهقي

15209
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۲۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الزَّاہِرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَۃَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا شُعْبَۃُ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ أَبِی صَالِحٍ یَعْنِی الْحَنَفِیَّ قَالَ : سَأَلَ ابْنُ الْکَوَّائِ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ الْمَمْلُوکَۃِ تَکُونُ تَحْتَ الرَّجُلِ فَیُطَلِّقُہَا تَطْلِیقَتَیْنِ ثُمَّ یَشْتَرِیہَا فَقَالَ : لاَ تَحِلُّ لَہُ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ یَحْیَی الْقَطَّانُ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح]
(١٥٢٠٣) ابن الکواء نے حضرت علی (رض) سے پوچھا : وہ لونڈی جو کسی شخص کے نکاح میں تھی اس نے دو طلاقیں دے دیں، پھر اس لونڈی کو خرید لیا، فرماتے ہیں : اس شخص کے لیے یہ لونڈی حلال نہیں ہے۔