hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15221

.

سنن البيهقي

15221
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۲۱۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ یَقُولُ فِی الإِیلاَئِ : إِذَا مَضَتِ الأَرْبَعَۃُ أَشْہُرٍ وَلَمْ یُوقَفْ فَلَیْسَ ذَلِکَ بِطَلاَقٍ وَلَوْ مَرَّتِ السَّنَۃُ لَمْ یَکُنْ عَلَیْہِ طَلاَقٌ حَتَّی یُوقَفَ۔ [ضعیف]
(١٥٢١٥) جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) ایلا کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب چار ماہ گزر جائیں اور ایلا کرنے والے کو کھڑا نہ کیا جائے تو یہ طلاق نہ ہوگی، اگر سال بھی گزر جائے تو طلاق نہ ہوگی، جب تک ایلا کرنے والے کو کھڑا نہ کیا جائے۔