hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15288

.

سنن البيهقي

15288
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۲۸۲) وَقَدْ أَخْبَرَنِیہِ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ إِجَازَۃً أَنَّ أَبَا الْحَسَنِ بْنَ صَبِیحٍ أَخْبَرَہُمْ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شِیرُوَیْہِ أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ الْحَنْظَلِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِدْرِیسَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ وَقَالَ فِی آخِرِہِ : فَاذْہَبْ إِلَی صَاحِبِ صَدَقَۃِ بَنِی زُرَیْقٍ فَلْیَدْفَعْ إِلَیْکَ وَسْقًا مِنْ تَمْرٍ فَأَطْعِمْ سِتِّینَ مِسْکِینًا وَکُلْ بَقِیَّتَہُ أَنْتَ وَأَہْلُکَ ۔ وَہَذَا یَدُلُّ عَلَی أَنَّہُ یُعْطِی مِنَ الْوَسْقِ سِتِّینَ مِسْکِینًا ثُمَّ یَأْکُلُ بَقِیَّتَہُ یَعْنِی بَقِیَّۃَ الْوَسْقِ۔ [حسن لغیرہ]
(١٥٢٨٢) محمد بن اسحاق اپنی سند سے روایت فرماتے ہیں، اس کے آخر میں ہے کہ آپ نے فرمایا : آپ بنو زریق سے صدقہ وصول کرنے والے کے پاس جائیں، وہ آپ کو ایک وسق کھجور دے گا تو ساٹھ مسکینوں کو کھلا کر باقی خود کو اور اپنے اہل و عیال کو کھلا دینا۔ یہ دلالت کرتی ہے کہ وسق سے ساٹھ مسکینوں کو دیا گیا، باقی ماندہ سے اس نے خود بھی کھایا۔