hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15326

.

سنن البيهقي

15326
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۳۲۰) وَمِنْہُمْ یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ الأَیْلِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَحْمَدَ التَّاجِرُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَخْبَرَنِی سَہْلُ بْنُ سَعْدٍ الأَنْصَارِیُّ : أَنَّ عُوَیْمِرَ الأَنْصَارِیَّ مِنْ بَنِی الْعَجْلاَنِ أَتَی عَاصِمَ بْنَ عَدِیٍّ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِمَعْنَی حَدِیثِ مَالِکٍ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : فَلَمَّا فَرَغَا مِنْ تَلاَعُنِہِمَا قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ کَذَبْتُ عَلَیْہَا إِنْ أَمْسَکْتُہَا فَطَلَّقَہَا ثَلاَثًا قَبْلَ أَنْ یَأْمُرَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- فَکَانَ فِرَاقُہُ إِیَّاہَا بَعْدُ سُنَّۃً فِی الْمُتَلاَعِنَیْنِ قَالَ سَہْلٌ : وَکَانَتْ حَامِلاً وَکَانَ ابْنُہَا یُدْعَی إِلَی أُمِّہِ ثُمَّ جَرَتِ السُّنَّۃُ أَنَّہُ یَرِثُہَا وَتَرِثُ مِنْہُ مَا فَرَضَ اللَّہُ لَہَا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَرْمَلَۃَ بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٥٣٢٠) سہل بن سعد انصاری فرماتے ہیں کہ عویمر انصاری عاصم بن عدی کے پاس آئے۔۔۔ انھوں نے مالک کی حدیث کے ہم معنیٰ حدیث ذکر کی، جب وہ لعان سے فارغ ہوئے تو اس نے کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اگر میں اس کو بیوی بنائے رکھوں تو میں نے اس پر جھوٹ بولا ہے، پھر اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حکم سے پہلے ہی تین طلاقیں دے دیں۔ ان دونوں کی جدائی بعد میں لعان کرنے والوں کے لیے سنت بن گئی، سہل کہتے ہیں : وہ حاملہ تھی اور بیٹے کو ماں کی جانب منسوب کیا جاتا تھا، پھر یہی طریقہ جاری ہوگیا کہ ماں بیٹے کی بیٹا ماں کا وارث ہو جو اللہ نے ان کے حصے مقرر کیے۔