(۱۵۳۷۳) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِیعَۃَ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ وَعُقَیْلِ بْنِ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ لَمَّا وُلِدَ إِبْرَاہِیمُ ابْنُ النَّبِیِّ -ﷺ- مِنْ مَارِیَۃَ جَارِیَتِہِ کَادَ یَقَعُ فِی نَفْسِ النَّبِیِّ -ﷺ- مِنْہُ حَتَّی أَتَاہُ جِبْرِیلُ عَلَیْہِ السَّلاَمُ فَقَالَ : السَّلاَمُ عَلَیْکَ أَبَا إِبْرَاہِیمَ۔ وَفِی ہَذَا إِنْ ثَبَتَ دَلاَلَۃٌ عَلَی ثُبُوتِ النَّسَبِ لِفِرَاشِ الأَمَۃِ۔ [ضعیف]
(١٥٣٧٣) سیدنا انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی لونڈی ماریہ سے آپ کا بیٹا ابراہیم پیدا ہوا تو آپ کے دل میں اس کے بارے میں شک گزرا یہاں تک کہ جبرائیل (علیہ السلام) نے آکر کہا : اے ابراہیم کے باپ ! آپ پر سلامتی ہو اس میں نسب کے ثبوت پر دلالت ہے۔