(۱۵۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ سَہْلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ أَخِیہِ وَیَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ وَرَبِیعَۃُ أَنَّہُمْ قَالُوا فِی الْمَرْأَۃِ الْحَائِضِ: إِنَّ أَکْثَرَ مَا تَکُفُّ عَنِ الصَّلاَۃِ خَمْسَ عَشْرَۃَ ثُمَّ تَغْتَسِلُ وَتُصَلِّی۔
قَالَ عَبْدُ اللَّہِ: وَأَدْرَکْتُ النَّاسَ وَہُمْ یَقُولُونَ ذَلِکَ۔ [صحیح]
(١٥٤١) عبداللہ بن عمر اپنے بھائی سے یحییٰ بن سعید سے اور ربیعۃ سینقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے حائضہ عورت کے متعلق کہا : زیادہ سے زیادہ پندرہ دن نماز سے رکی رہے گی، پھر غسل کرے گی اور نماز پڑھے گی۔ عبداللہ کہتے ہیں : میں نے اکثر لوگوں کو پایا وہ یہی کہتے تھے۔