hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15421

.

سنن البيهقي

15421
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۴۱۵) قَالَ وَحَدَّثَنَا سَعِیدٌ عَنْ جَرِیرٍ عَنْ لَیْثٍ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ : أَنْ تَقُولَ إِنِّی حَائِضٌ وَلَیْسَتْ بِحَائِضٍ أَوْ تَقُولَ إِنِّی لَسْتُ بِحَائِضٍ وَہِیَ حَائِضٌ أَوْ تَقُولَ إِنِّی حُبْلَی وَلَیْسَتْ بِحُبْلَی أَوْ تَقُولَ إِنِّی لَسْتُ بِحُبْلَی وَہِیَ حُبْلَی وَکُلُّ ذَلِکَ فِی بُغْضِ الْمَرْأَۃِ زَوْجَہَا وَحُبِّہِ۔ [حسن لغیرہ]
(١٥٤١٥) مجاہد سے روایت ہے کہ وہ کہے : میں حائضہ ہوں اور حائضہ نہ ہو یا وہ کہے کہ میں حائضہ نہیں ہوں حالانکہ وہ حائضہ ہو یا وہ یہ کہے میں حاملہ ہوں اور وہ حاملہ نہ ہو۔ یا وہ کہے میں حاملہ نہیں ہوں حالانکہ وہ حاملہ ہو۔ یہ تمام (عمل) دلالت کرتا ہے عورت کے اپنے خاوند سے بغض و نفرت پر اور خاوند کی اس سے محبت پر۔