(۱۵۴۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِیِّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِیفٍ أَنَّہُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ: لَوِ اسْتَطَعْتُ أَنْ أَجْعَلَ عِدَّۃَ الأَمَۃِ حَیْضَۃً وَنِصْفًا۔ فَقَالَ رَجُلٌ: فَاجْعَلْہَا شَہْرًا وَنِصْفًا۔
فَسَکَتَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [ضعیف]
(١٥٤٥٣) بنی ثقیف کے ایک آدمی سے روایت ہے کہ اس نے عمر بن خطاب کو یہ فرماتے ہوئے سنا، کاش ! میں طاقت رکھتا کہ میں لونڈی کی عدت کو ڈیڑھ حیض مقرر کر دوں اس شخص نے کہا : آپ اس کی عدت کو ڈیڑھ ماہ مقررکر دیں۔ عمر (رض) خاموش ہوگئے۔