hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15505

.

سنن البيهقي

15505
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۴۹۹) قَالَ وَأَخْبَرَنَا یَزِیدُ أَخْبَرَنَا یَحْیَی أَنَّ سَعْدَ بْنَ إِسْحَاقَ أَخْبَرَہُ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ذُکِرَ لَہُ حَدِیثُ فُرَیْعَۃَ فَبَعَثَ إِلَیْہَا حَتَّی دَخَلَتْ عَلَیْہِ فَسَأَلَہَا عَنِ الْحَدِیثِ فَحَدَّثَتْہُ۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی سَعِیدٍ۔[صحیح]
(١٥٤٩٩) یحییٰ سے روایت ہے کہ سعد بن اسحاق نے اس کو خبر دی کہ عثمان بن عفان کو حدیث فریعۃ ذکر کی گئی۔ اس نے اس کی طرف بھیجا حتیٰ کہ جب وہ اس پر داخل ہوئی تو اس نے اس سے حدیث کے بارے میں سوال کیا فریعۃ نے اس کو حدیث بیان کی۔