hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15511

.

سنن البيهقي

15511
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۰۵) قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : لاَ تَبِیتُ الْمُتَوَفَّی عَنْہَا زَوْجُہَا وَلاَ الْمَبْتُوتَۃُ إِلاَّ فِی بَیْتِہَا وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]
(١٥٥٠٥) عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ نہ رات گزارے وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو اور نہ ہی وہ عورت جس کو طلاق بتۃ دی گئی ہو مگر اپنے گھر میں : اور اللہ ہی زیادہ جاننے والا ہے۔