hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15530

.

سنن البيهقي

15530
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ مِنْ أَصْلِ سَمَاعِہِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَارِثِ البَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ بْنُ الْحَجَّاجِ قَالَ حُمَیْدُ بْنُ نَافِعٍ أَخْبَرَنِی قَالَ سَمِعْتُ زَیْنَبَ بِنْتَ أُمِّ سَلَمَۃَ تُحَدِّثُ عَنْ أُمِّہَا : أَنَّ امْرَأَۃً تُوُفِّیَ عَنَہْا زَوْجُہَا فَاشْتَکَتْ عَیْنَہَا وَخَشُوا عَلَی عَیْنِہَا فَسُئِلَ عَنْ ذَلِکَ النَّبِیُّ -ﷺ- قَالَ : قَدْ کَانَتْ إِحْدَاکُنَّ تَمْکُثُ فِی شَرِّ أَحْلاَسِہَا فِی بَیْتِہَا إِلَی الْحَوْلِ فَمَرَّ کَلْبٌ رَمَتْ بِبَعَرَۃٍ ثُمَّ خَرَجَتْ لاَ أَرْبَعَۃَ أَشْہُرٍ وَعَشْرًا ۔ لَفْظُ حَدِیثِ یَحْیَی وَفِی رِوَایَۃِ أَبِی دَاوُدَ : فَسُئِلَ النَّبِیُّ -ﷺ- أَتَکْحَلُ؟ فَقَالَ : لاَ ۔ وَقَالَ فِی آخِرِہِ : لاَ حَتَّی تَمْضِیَ أَرْبَعَۃُ أَشْہُرٍ وَعَشْرٌ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٥٢٤) شعبہ بن حجاج سے روایت ہے کہ حمید بن نافع نے مجھے خبر دی کہ میں نے زینب بنت ام سلمہ سے سنا، وہ اپنی والدہ سے روایت کرتی ہیں کہ اس کا خاوند فوت ہوگیا، اس نے اپنی آنکھوں کی شکایت کی اور انھوں نے اس کی آنکھوں پر (بیماری کا) خوف محسوس کیا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا : تمہاری عورتیں بدترین لباس اور بدترین گھر میں ایک سال تک رہتیں۔ جب کتا گزرتا تولید کے ساتھ مارتی۔ پھر وہ نکلتی۔ اب صرف چار ماہ اور دس دن ہیں۔ ابو داؤد کی ایک حدیث میں ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا : کیا وہ سرمہ لگا سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا : نہیں اور اس کے آخر میں فرمایا : نہیں یہاں تک کہ وہ چار ماہ اور دس دن گزارے۔
اس کو بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔