hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15562

.

سنن البيهقي

15562
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۵۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ بُطَّۃَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدٍ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَیُّوبَ سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَکُونِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ وَاقِدٍ فِی ذِکْرِ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّ أُمَّہُ حَمَلَتْ بِہِ فِی الْبَطْنِ ثَلاَثَ سِنِینَ ہَذَا مَعْنَی کَلاَمِہِ۔ [حسن]
(١٥٥٥٦) محمد بن عمر بن واقد مالک بن انس کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان کی والدہ نے ان کو پیٹ میں تین سال تک اٹھائے رکھا، یعنی مالک بن انس اپنی والدہ کے پیٹ میں تین سال تک رہے۔