hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15598

.

سنن البيهقي

15598
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۵۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ أَحْمَدَ الْفَارِسِیُّ الْمَشَّاطُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : عِدَّۃُ أُمِّ الْوَلَدِ إِذَا مَاتَ سَیِّدُہَا وَالأَمَۃِ إِذَا عُتِقَتْ أَوْ وُہِبَتْ حَیْضَۃٌ۔ وَرُوِّینَا عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّہُ قَالَ : تُسْتَبْرَأُ الأَمَۃُ بِحَیْضَۃٍ۔ وَرُوِّینَا عَنِ الْحَسَنِ وَعَطَائٍ وَابْنِ سِیرِینَ وَعِکْرِمَۃَ أَنَّہُمْ قَالُوا : یَسْتَبْرِئُہَا وَإِنْ کَانَتْ بِکْرًا۔ [صحیح]
(١٥٥٩٢) ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ ام ولد کی عدت جب اس کا سردار فوت ہوجائے یا جب لونڈی کو آزاد کردیا جائے یا اس کو ہبہ کردیا جائے، اسے کسی کو تحفہ میں دیا جائے اس کی عدت ایک حیض ہے۔
عبداللہ بن مسعود (رض) سے ہمیں حدیث بیان کی گئی کہ لونڈی ایک حیض کے ساتھ استبراء رحم کرے۔
حسن عطاء اور ابن سیرین اور عکرمہ سے ہمیں حدیث بیان کی گئی ، وہ سب کہتے ہیں کہ وہ استبراء رحم کرے اگرچہ کنواری ہو۔