(۱۵۶۲۳) أَخْبَرَنِی أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا أَنَسُ بْنُ عِیَاضٍ فَذَکَرَہُ۔
قَالَ الرَّبِیعُ فَقُلْتُ لِلشَّافِعِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَسَمِعَ ابْنُ الزُّبَیْرِ مِنَ النَّبِیِّ -ﷺ-؟ فَقَالَ : نَعَمْ وَحَفِظَ عَنْہُ وَکَانَ یَوْمَ تُوُفِّیَ النَّبِیُّ -ﷺ- ابْنَ تِسْعِ سِنِینَ۔
قَالَ الشَّیْخُ ہُوَ کَمَا قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ إِلاَّ أَنَّ ابْنَ الزُّبَیْرِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِنَّمَا أَخَذَ ہَذَا الْحَدِیثَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [صحیح]
(١٥٦٢٣) ہمیں انس بن عیاض نے خبر دی، انھوں نے حدیث کو اسی طرح ذکر کیا۔
ربیع فرماتے ہیں : میں نے شافعی سے کہا : کیا ابن زبیر نے نبی (علیہ السلام) سے سنا ہے ؟ انھوں نے کہا : جی ہاں اور اس نے ان سے یاد کیا ہے اور وہ وہ دن تھا جس دن نبی (علیہ السلام) فوت ہوئے اور وہ نو سال کا لڑکا تھا۔
امام بیہقی فرماتے ہیں : اسی طرح جس طرح امام شافعی نے فرمایا ہے مگر ابن زبیر نے یہ حدیث عن عائشہ عن النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روایت کی ہے۔