hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15639

.

سنن البيهقي

15639
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۶۳۳) أَخْبَرَنَا أَبُو إِسْحَاقَ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مُعَاوِیَۃَ الْعَطَّارُ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ الأَخْرَمِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ قَالاَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ بْنُ سُلَیْمٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : دَخَلَ عَلَیَّ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- وَعِنْدِی رَجُلٌ قَاعِدٌ فَاشْتَدَّ ذَلِکَ عَلَیْہِ وَرَأَیْتُ الْغَضَبَ فِی وَجْہِہِ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّہُ أَخِی مِنَ الرَّضَاعَۃِ۔ قَالَ : انْظُرْنَ إِخْوَانَکُنَّ مِنَ الرَّضَاعَۃِ فَإِنَّمَا الرَّضَاعَۃُ مِنَ الْمَجَاعَۃِ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ہَنَّادِ بْنِ السَّرِیِّ عَنْ أَبِی الأَحْوَصِ وَأَخْرَجَاہُ مِنْ حَدِیثِ الثَّوْرِیِّ وَشُعْبَۃَ عَنْ أَشْعَثَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٥٦٣٣) مسروق عائشہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ مجھ پر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) داخل ہوئے اور میرے پاس ایک آدمی بیٹھا ہوا تھا، یہ معاملہ آپ پر بہت سخت ہوگیا اور میں نے غصے کو آپ کے چہرے پر دیکھا۔ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! بیشک یہ میرا رضاعی بھائی ہے۔ آپ نے فرمایا : تم غور سے دیکھ لو۔ اپنے بھائیوں کو رضاعت سے ۔ رضاعت بھوک کو ختم کرنے سے ہے۔ یعنی دو سال کی عمر کے دوران پانچ بار پیٹ بھر کر دودھ پینا۔ اس کو مسلم نے اپنی صحیح میں ہناد بن سری اور ابو احوص سے روایت کیا ہے اور اس کو ان دونوں نے ثوری اور شعبہ کی حدیث سے اشعث سے نکالا ہے۔