(۱۵۶۶۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ أَنَّ أَبَا مُوسَی رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ فِی رَضَاعَۃِ الْکَبِیرِ: مَا أُرَاہَا إِلاَّ تُحَرِّمُ۔ فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: أَبْصِرْ مَا تُفْتِی بِہِ الرَّجُلَ۔ فَقَالَ أَبُو مُوسَی فَمَا تَقُولُ أَنْتَ؟ فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: لاَ رَضَاعَۃَ إِلاَّ مَا کَانَ فِی الْحَوْلَیْنِ۔ فَقَالَ أَبُو مُوسَی: لاَ تَسْأَلُونِی عَنْ شَیْئٍ مَا کَانَ ہَذَا الْحَبْرُ بَیْنَ أَظْہُرِکُمْ۔
ہَذَا وَإِنْ کَانَ مُرْسَلاً فَلَہُ شَوَاہِدُ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ [صحیح]
(١٥٦٦٤) یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ ابو موسیٰ (رض) نے کبیر کی رضاعت کے بارے میں کہا : میں اس کو نہیں سمجھتا مگر وہ حرام ہوچکی ہے۔ ابن مسعود (رض) نے کہا : رضاعت اس کی ہے جو ہو دو سالوں میں ہو۔ ابو موسیٰ (رض) نے کہا : نہ تم سوال کرو مجھ سے جب تک یہ عالم تمہارے درمیان ہے۔
یہ اگرچہ مرسل ہے ، لیکن اس کے لیے ابن مسعود (رض) سے شواہد موجود ہیں۔