(۱۵۶۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ مِنْ أَصْلِ سَمَاعِہِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَابَقٍ الْخَوْلاَنِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ وَاللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ وَسَعِیدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُمَحِیُّ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ الأَسْلَمِیِّ عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ۔
وَأَخْبَرَنِیہِ ابْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجٍ الأَسْلَمِیِّ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ قَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا یُذْہِبُ عَنِّی مَذَمَّۃَ الرَّضَاعِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : الْغُرَّۃُ الْعَبْدُ وَالأَمَۃُ ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ أَبُو مُعَاوِیَۃَ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِدْرِیسَ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ إِلاَّ أَنَّہُمَا قَالاَ : الْعَبْدُ أَوِ الأَمَۃُ ۔
وَقِیلَ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ حَجَّاجِ بْنِ مَالِکٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- وَقِیلَ عَنْہُ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَبِی الْحَجَّاجِ عَنْ أَبِیہِ وَالصَّوَابُ الْحَجَّاجُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ أَبِیہِ قَالَہُ الْبُخَارِیُّ۔ [حسن]
(١٥٦٧٨) حجاج بن حجاج اسلمی اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! کیا ہے جو مجھ سے رضاعت کی مذمت کو دور کرے ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفید غلام یا سفید لونڈی۔ اس کو اسی طرح ابو معاویہ اور عبداللہ بن ادریس نے ہشام بن عروہ سے روایت کیا ہے۔ مگر وہ دونوں کہتے ہیں : غلام یا لونڈی کہا گیا کہ عروہ سے روایت ہے، وہ حجاج بن حجاج بن مالک سے اور وہ نبی (علیہ السلام) سے روایت کرتے ہیں اور کہا گیا کہ عروہ سے وہ حجاج بن ابو حجاج سے اور وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں اور درست حجاج بن حجاج عن ابیہ ہے اس کو بخاری نے کہا ہے۔