hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15703

.

سنن البيهقي

15703
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۶۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ وَأَبُو الْمُثَنَّی وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبَّانَ قَالُوا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ ح وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ مُزَاحِمِ بْنِ زُفَرَ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : دِینَارٌ أَعْطَیْتَہُ مِسْکِینًا وَدِینَارٌ أَعْطَیْتَہُ فِی رَقَبَۃٍ وَدِینَارٌ أَعْطَیْتَہُ فِی سَبِیلِ اللَّہِ وَدِینَارٌ أَنْفَقْتَہُ عَلَی أَہْلِکَ قَالَ الدِّینَارُ الَّذِی أَنْفَقْتَہُ عَلَی أَہْلِکَ أَعْظَمُ أَجْرًا ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ۔ [صحیح۔ ۹۹۴]
(١٥٦٩٧) مجاہد ابوہریرہ (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو ایک دینار مسکین کو دے اور ایک دینارگردن آزاد کروانے کے لیے دے اور ایک دینار تو نے اللہ کے راستے میں دیا اور ایک دینار تو نے اپنے اہل پر خرچ کیا ہے۔ فرمایا : وہ دینار جو تو نے اپنے اہل پر خرچ کیا ہے وہ اجر کے اعتبار سے زیادہ بڑا ہے۔
اس کو مسلم نے سفیان ثوری کی حدیث سے صحیح میں روایت کیا ہے۔