hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15705

.

سنن البيهقي

15705
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۶۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَیُّوبَ اللَّخْمِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ ہِشَامٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : خَیْرُکُمْ خَیْرُکُمْ لأَہْلِہِ وَأَنَا خَیْرُکُمْ لأَہْلِی ۔ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح]
(١٥٦٩٩) عائشہ (رض) سے روایت ہی کہ نبی (علیہ السلام) نے فرمایا : تمہارا بہترین وہ ہے جو اپنے اہل کے لیے بہتر ہے اور میں بہتر ہوں اپنے اہل کے لیے اور اللہ ہی زیادہ جاننے والا ہے۔