(۱۵۷۸۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِی الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : إِذَا کَفَی أَحَدَکُمْ خَادِمُہُ طَعَامَہُ حَرَّہُ وَدُخَانَہُ فَلْیَدْعُہُ فَلْیُجْلِسْہُ فَإِنْ أَبَی فَلْیُرَوِّغْ لَہُ لُقْمَۃً فَلْیُنَاوِلْہُ إِیَّاہَا أَوْ یُعْطِیہِ إِیَّاہَا ۔ أَوْ کَلِمَۃً ہَذَا مَعْنَاہَا۔ [صحیح]
(١٥٧٨٢) ابوہریرہ (رض) سے منقول ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جب کوئی غلام اپنے مالک کے لیے کھانا بنائے تو مالک کو چاہیے کہ اسے بھی اپنے ساتھ کھلائے۔ اگر وہ نہ کھائے تو اس کے لیے ایک یا دو لقمے ضرور چھوڑ دے۔