(۱۵۷۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ وَزِیَادُ بْنُ الْخَلِیلِ قَالاَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ فِرَاسٍ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ زَاذَانَ أَبِی عُمَرَ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَعْتَقَ غُلاَمًا لَہُ ثُمَّ أَخَذَ مِنَ الأَرْضِ عُودًا فَقَالَ : مَا لِی فِیہِ مِنَ الأَجْرِ مَا یُسَاوِی ذَا ثُمَّ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : مَنْ لَطَمَ مَمْلُوکَہُ أَوْ ضَرَبَہُ حَدًّا لَمْ یَأْتِہِ فَکَفَّارَتُہُ أَنْ یُعْتِقَہُ ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کَامِلٍ عَنْ أَبِی عَوَانَۃَ۔ [صحیح]
(١٥٧٩٦) ابن عمر (رض) نے ایک غلام آزاد فرمایا ، پھر زمین سے ایک مکڑی اٹھائی اور فرمایا : میرے لیے اجر سے صرف اتنا ہے پھر فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ جس نے اپنے غلام کو ایک تھپڑ بھی مارا تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ اسے آزاد کر دے۔