(۱۵۹۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ قَالَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ {یَا أَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الْقِصَاصُ فِی الْقَتْلَی} الآیَۃَ کُلَّہَا ثُمَّ قَالَ { وَکَتَبْنَا عَلَیْہِمْ فِیہَا أَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ} الآیَۃَ کُلَّہَا قَالَ ابْنُ شِہَابٍ فَلَمَّا نَزَلَتْ ہَذِہِ الآیَۃُ أُقِیدَتِ الْمَرْأَۃُ مِنَ الرَّجُلِ وَفِیمَا تُعُمِّدَ مِنَ الْجِرَاحِ۔
قَالَ وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مَالِکٌ أَنَّ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ قَالَ : الرَّجُلُ یُقْتَلُ بِالْمَرْأَۃِ إِذَا قَتَلَہَا قَالَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ {وَکَتَبْنَا عَلَیْہِمْ فِیہَا أَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ}۔ [صحیح]
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { وَ کَتَبْنَا عَلَیْھِمْ فِیْھَآ اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ } [المائدۃ ٤٥] کہ ” ہم نے تم پر فرض کردیا ہے کہ جان کے بدلے جان ہے “ اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا فرمان ہے کہ ” مسلمانوں کے خون سب برابر ہیں۔ “
ابن شہاب تک صحیح ہے۔
سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اگر مرد عورت کو قتل کرے تو مرد کو قتل کیا جائے گا کیونکہ اللہ کا یہی فیصلہ ہے۔ ” جان کے بدلے جان “ [المائدۃ ٤٥]