hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15915

.

سنن البيهقي

15915
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۰۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ أَخْبَرَنَا یُوسُفُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا زُہَیْرٌ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَامِرٍ عَنْ أَبِی جُحَیْفَۃَ قَالَ قُلْتُ لِعَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ ہَلْ عِنْدَکُمْ مِنَ الْوَحْیِ شَیْئٌ قَالَ لاَ وَالَّذِی فَلَقَ الْحَبَّۃَ وَبَرَأَ النَّسَمَۃَ مَا أَعْلَمُہُ إِلاَّ فَہْمًا یُعْطِیہِ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ رَجُلاً وَمَا فِی الصَّحِیفَۃِ قُلْتُ وَمَا الصَّحِیفَۃُ قَالَ الْعَقْلُ وَفَکَاکُ الأَسِیرِ وَلاَ یُقْتَلُ مُؤْمِنٌ بِمُشْرِکٍ۔ قَالَ زُہَیْرٌ فَقُلْتُ لِمُطَرِّفٍ : وَمَا فَکَاکُ الأَسِیرِ؟ قَالَ : أَنْ یُفَکَّ مِنَ الْعَدُوِّ جَرَتْ بِذَلِکَ السُّنَّۃُ وَقَالَ مُطَرِّفٌ الْعَقْلُ الْمُعَقَّلَۃُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ یُونُسَ عَنْ زُہَیْرٍ۔ [صحیح]
(١٥٩٠٩) ابو جحیفہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی سے پوچھا : وحی سے آپ کے پاس کچھ ہے ؟ تو فرمایا : نہیں۔ قسم ہے دانے کو پھاڑنے ولی اور مخلوق کو بری کرنے والی ذات کی ! میں قرآن کے اس فہم جو اللہ نے اپنے بندے کو دیا اور صحیفہ سے زیادہ نہیں جانتا۔ میں نے کہا : صحیفہ میں کیا ہے ؟ فرمایا : دیت، قیدیوں کے ساتھ حسن سلوک اور یہ کہ مومن کو مشرک کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا۔
زہیر کہتے ہیں : میں نے مطرف سے پوچھا : فَکَاکُ الأَسِیرِ کیا ہے ؟ فرمایا کہ دشمنوں کے قیدیوں کو چھوڑنا اور یہ سنت سے جاری ہے اور مطرف نے مزید فرمایا کہ العقل ” دیت “ ہے