hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15930

.

سنن البيهقي

15930
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۲۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِیہُ الْبُخَارِیُّ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَافِظُ قَالَ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْبَیْلَمَانِیِّ حَدِیثُہُ مُنْکَرٌ وَرَوَی عَنْہُ رَبِیعَۃُ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَتَلَ مُسْلِمًا بِمُعَاہِدٍ وَہُوَ مُرْسَلٌ مُنْکَرٌ۔ [صحیح۔ لصالح بن محمد]
(١٥٩٢٤) صالح بن محمد الحافظ فرماتے ہیں کہ عبدالرحمن بن بیلمانی کی حدیث منکر ہے، جو ربیعہ نے روایت کی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ذمی کے بدلے مسلمان کو قتل کیا۔ وہ بھی مرسل اور منکر ہے۔