hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15941

.

سنن البيهقي

15941
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَصْبَہَانِیُّ قَالَ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِیُّ الْحَافِظُ : أَبُو الْجَنُوبِ ضَعِیفُ الْحَدِیثِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ فِی الْقَدِیمِ : وَفِی حَدِیثِ أَبِی جُحَیْفَۃَ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَا دَلَّکُمْ أَنَّ عَلِیًّا لاَ یَرْوِی عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- شَیْئًا وَیَقُولُ بِخِلاَفِہِ۔ [صحیح۔ للدارقطنی]
(١٥٩٣٥) امام دارقطنی فرماتے ہیں : ابو الجنوب ضعیف ہے۔ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : ابو جحیفہ کی حضرت علی سے حدیث کے بارے میں یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ حضرت علی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایک چیز بیان بھی کریں اور پھر اس کے خلاف عمل بھی کریں۔