(۱۵۹۶۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : إِذَا قَتَلَ الْعَبْدُ الْحُرَّ رُفِعَ إِلَی أَوْلِیَائِ الْمَقْتُولِ فَإِنْ شَاء ُوا قَتَلُوا وَإِنْ شَاء ُوا اسْتَحْیَوْہُ۔ قَالَ الشَّیْخُ : إِنْ شَاء ُوا اسْتَحْیَائَ ہُ وَأَرَادُوا الدِّیَۃَ بِیعَ فِی دِیَۃِ الْمَقْتُولِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف]
(١٥٩٦١) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کوئی غلام کسی آزاد کو قتل کر دے تو اسے مقتول کے اولیاء کے سپرد کردیا جائے گا، چاہیں تو اسے قتل کردیں چاہیں زندہ رکھیں۔ شیخ فرماتے ہیں کہ اسے زندہ رکھنا چاہیے اور اسے بیچ کر مقتول کی دیت پوری کرلیں۔