hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1598

.

سنن البيهقي

1598
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُکْرَمٍ حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ یَعْنِی ابْنَ رَاشِدٍ عَنْ سُلَیْمَانَ یَعْنِی ابْنَ مُوسَی عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ: إِذَا رَأَتِ الْمَرْأَۃُ الدَّمَ فَلْتُمْسِکْ عَنِ الصَّلاَۃِ حَتَّی تَرَاہُ أَبْیَضَ کَالْقَصَّۃِ ، فَإِذَا رَأَتِ ذَلِکَ فَلْتَغْتَسِلْ وَلْتُصَلِّ ، فَإِذَا رَأَتْ بَعْدَ ذَلِکَ صُفْرَۃٌ أَوْ کُدْرَۃٌ فَلْتَتَوَضَّأْ وَلْتُصَلِّ ، فَإِذَا رَأَتْ دَمًا أَحْمَرَ فَلْتَغْتَسِلْ وَلْتُصَلِّ۔ [حسن]
(١٥٩٩) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ جب عورت خون دیکھے تو وہ نماز سے رک جائے جب تک اس کو چونے کی طرح سفیدنہ دیکھ لے جب وہ یہ دیکھے تو غسل کرے اور نماز پڑھے اور جب اس کے بعد زردیا میٹالہ رنگ دیکھے تو وہ وضو کرے اور نماز پڑھے اور جب اس بعد زرد یا مٹیالہ رنگ دیکھے تو وضو کرے اور نماز پڑھے اور جب سرخ خون دیکھے تو غسل کرے اور نماز پڑھے۔