hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15983

.

سنن البيهقي

15983
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عَامِرٍ یَعْنِی الشَّعْبِیَّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ : أَنَّ رَجُلَیْنِ أَتَیَا عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَشَہِدَا عَلَی رَجُلٍ أَنَّہُ سَرَقَ فَقَطَعَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَدَہُ ثُمَّ أَتَیَاہُ بِآخَرَ فَقَالاَ ہَذَا الَّذِی سَرَقَ وَأَخْطَأْنَا عَلَی الأَوَّلِ فَلَمْ یُجِزْ شَہَادَتَہُمَا عَلَی الآخَرِ وَغَرَّمَہُمَا دِیَۃَ یَدِ الأَوَّلِ وَقَالَ : لَوْ أَعْلَمُکُمَا تَعَمَّدْتُمَا لَقَطَعْتُکُمَا۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی تَرْجَمَۃِ الْبَابِ۔ [صحیح]
(١٥٩٧٧) شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) کے پاس دو آدمی آئے اور انھوں نے گواہی دی کہ اس شخص نے چوری کی ہے۔ حضرت علی نے اس کا ہاتھ کاٹ دیا پھر وہ دوسرے شخص کو لے کر آئے اور کہنے لگے : چور اصل میں یہ ہے اس کے بارے میں غلط فہمی ہوگئی تھی تو حضرت علی نے ان کی گواہی کو دوسرے کے باریقبول نہیں کیا اور ان سے پہلے والے کو دیت لے کردی اور فرمایا : اگر مجھے یہ پتہ چل جائے کہ تم نے یہ جان بوجھ کر کیا ہے تو میں تم دونوں کے ہاتھ کاٹ دوں۔
امام بخاری (رح) نے اسے ترجمہ الباب میں ذکر کیا ہے۔