hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 15996

.

سنن البيهقي

15996
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بنُ زِیَادٍ أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ عَنْ زِیَادِ بْنِ عِلاَقَۃَ أَخْبَرَنَا أَشْیَاخُنَا الَّذِینَ أَدْرَکُوا النَّبِیَّ -ﷺ- : أَنَّ رَجُلاً رَمَی رَجُلاً بِحَجَرٍ فَأَقَادَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- بِہِ۔ [ضعیف]
(١٥٩٩٠) زیادہ بن علاقہ فرماتے ہیں کہ ہمارے بہت سارے شیوخ جنہوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا تھا نے بیان کیا کہ ایک شخص نے دوسرے کو پتھر سے زخمی کردیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے قصاص لے کردیا۔