hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16001

.

سنن البيهقي

16001
Sunan Al Bayhaqi
(۱۵۹۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنِی عُثْمَانُ بْنُ الْحَکَمِ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ أَنَّ عَمْرَو بْنَ دِینَارٍ حَدَّثَہُ أَنَّہُ سَمِعَ عُبَیْدَ بْنَ عُمَیْرٍ اللَّیْثِیَّ قَالَ: یَنْطَلِقُ الرَّجُلُ الأَیِّدُ إِلَی رَجُلٍ یَضْرِبُہُ بِالْعَصَا حَتَّی یَقْتُلَہُ ثُمَّ یَقُولُ لَیْسَ بِعَمْدٍ وَأَیُّ الْعَمْدِ أَعْمَدُ مِنْ ذَلِکَ۔ [حسن]
(١٥٩٩٥) عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے عبید بن عمیرلیثی سے سنا، وہ فرما رہے تھے کہ ایک صاحب حیثیت آدمی ایک شخص کو لاٹھیاں مار مار کر قتل کر دے اور پھر کہے کہ یہ میں نے جان بوجھ کر نہیں کیا تو بتاؤ اس سے بڑھ کر جان بوجھ کر اور کیا ہوگا ؟