hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16011

.

سنن البيهقي

16011
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۰۰۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ الْحَجَبِیُّ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ ہِشَامِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ أَنَسٍ : أَنَّ امْرَأَۃً یَہُودِیَّۃً أَتَتِ النَّبِیَّ -ﷺ- بِشَاۃٍ مَسْمُومَۃٍ فَأَکَلَ مِنْہَا فَجِیئَ بِہَا فَقِیلَ أَلاَ تَقْتُلُہَا قَالَ لاَ قَالَ فَمَا زِلْتُ أَعْرِفُہَا فِی لَہَوَاتِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(١٦٠٠٥) انس فرماتے ہیں کہ ایک عورت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس بکری کا زہریلا گوشت لائی۔ آپ نے اس سے کھالیا۔ بعد میں اسے لایا گیا تو آپ کو عرض کیا گیا : کہا ہم اسے قتل کردیں تو آپ نے فرمایا : نہیں۔ انس فرماتے ہیں کہ میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اس زہر کا اثر ہمیشہ دیکھتا تھا۔