hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16034

.

سنن البيهقي

16034
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۰۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ قَالَ حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ خِلاَسٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : إِذَا أَمَرَ الرَّجُلُ عَبْدَہُ أَنْ یَقْتُلَ رَجُلاً فَإِنَّمَا ہُوَ کَسَیْفِہِ أَوْ کَسَوْطِہِ یُقْتَلُ الْمَوْلَی وَیُحْبَسُ الْعَبْدُ فِی السِّجْنِ۔ [ضعیف]
(١٦٠٢٨) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اپنے غلام کو حکم دے کر کسی کو قتل کروائے تو وہ غلام اس کی تلوار یا کوڑے کی مانند ہے۔ مالک کو قصاصاً قتل کیا جائے گا اور غلام کو قید میں ڈال دیا جائے گا۔