hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1607

.

سنن البيهقي

1607
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۰۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَلِیمٍ الْمَرْوَزِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ یُونُسَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ کَثِیرِ بْنِ زِیَادٍ أَبِی سَہْلٍ قَالَ حَدَّثَتْنِی مُسَّۃُ الأَزْدِیَّۃُ قَالَتْ: حَجَجْتُ فَدَخَلْتُ عَلَی أُمِّ سَلَمَۃَ فَقُلْتُ: یَا أُمَّ الْمُؤْمِنِینَ إِنَّ سَمُرَۃَ بْنَ جُنْدُبٍ یَأْمُرُ النِّسَائَ یَقْضِینَ صَلاَۃَ الْحَیْضِ۔ فَقَالَتْ: لاَ یَقْضِینَ ، کَانَتِ الْمَرْأَۃُ مِنْ نِسَائِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- تَقْعُدُ فِی النِّفَاسِ أَرْبَعِینَ لَیْلَۃً لاَ یَأْمُرُہَا النَّبِیُّ -ﷺ- بِقَضَائِ صَلاَۃِ النِّفَاسِ۔ [حسن لغیرہٖ]
(١٦٠٨) مسۃ ازدیہ کہتی ہیں کہ میں حج کرنے کے بعد سیدہ ام سلمہ (رض) کے پاس گئی، میں نے کہا : اے ام المؤمنین ! سمرہ بن جندب (رض) عورتوں کو حکم دیتے ہیں کہ حیض کی نمازیں قضا کردیں۔ انھوں نے کہا وہ قضا نہیں کریں گی۔ ، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویوں میں سے کوئی بیوی نفاس میں چالیس راتیں بیٹھتی تھی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نفاس کی نمازوں کو قضا کرنے کا حکم نہیں دیتے تھے۔