hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16075

.

سنن البيهقي

16075
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۰۶۹) حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْقَارِئُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُاللَّہِ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ أَخْبَرَنِی خَالِدُ بْنُ یَزِیدَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی ہِلاَلٍ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ أَبَا سِنَانٍ الدُّؤَلِیَّ حَدَّثَہُ: أَنَّہُ عَادَ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی شَکْوًی لَہُ اشْتَکَاہَا قَالَ فَقُلْتُ لَہُ : لَقَدْ تَخَوَّفْنَا عَلَیْکَ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ فِی شَکْوَاکَ ہَذَا۔ فَقَالَ: لَکِنِّی وَاللَّہِ مَا تَخَوَّفْتُ عَلَی نَفْسِی مِنْہُ لأَنِّی سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- الصَّادِقُ الْمَصْدُوقُ یَقُولُ: إِنَّکَ سَتُضْرَبُ ضَرْبَۃً ہَا ہُنَا وَضَرْبَۃً ہَا ہُنَا۔ وَأَشَارَ إِلَی صُدْغَیْہِ فَیَسِیلُ دَمُہَا حَتَّی یَخْضِبَ لِحْیَتَکَ وَیَکُونُ صَاحِبُہَا أَشْقَاہَا کَمَا کَانَ عَاقِرُ النَّاقَۃِ أَشْقَی ثَمُودَ۔ [ضعیف]
(١٦٠٦٩) ابو سنان دؤلی فرماتے ہیں کہ انھوں نے حضرت علی کے زخمی ہونے کے بعد عیادت کی اور کہنے لگے : اے امیر المؤمنین ! آپ کی اس تکلیف کا ہمیں خوف ہے (کہ اسی تکلیف میں آپ شہید نہ ہوجائیں) تو حضرت علی فرمانے لگے کہ واللہ ! مجھے تو اپنے نفس کا کوئی خوف نہیں؛کیونکہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سن رکھا ہے کہ عنقریب تجھے یہاں یہاں مارا جائے گا آپ کا اشارہ کنپٹی کی طرف تھا اور داڑھی خون سے تر ہوگئی اور تیرا صاحب سب سے زیادہ بدبخت ہوگا جس طرح قوم ثمود میں اونٹنی کی کوچیں کاٹنے والا بدبخت ترین انسان تھا۔