hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16095

.

سنن البيهقي

16095
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۰۸۹) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ النُّعْمَانِیُّ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجَرْجَرَائِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ دَاوُدَ عَنْ مُبَارَکٍ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ قَوَدَ إِلاَّ بِالسَّیْفِ ۔ قَالَ یُونُسُ قُلْتُ لِلْحَسَنِ : عَمَّنْ أَخَذْتَ ہَذَا؟ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِیرٍ یَذْکُرُ ذَلِکَ۔ [ضعیف]
(١٦٠٨٩) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قصاص صرف تلوار کے ساتھ ہے۔ یونس کہتے ہیں : میں نے حسن سے پوچھا : یہ حدیث تم نے کس سے سنی ہے تو جواب دیا : نعمان بن بشیر (رض) سے۔