(۱۶۱۰۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْفَرَجِ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ دَہْثَمِ بْنِ قُرَّانَ الْعِجْلِیِّ حَدَّثَنِی نِمْرَانُ بْنُ جَارِیَۃَ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّ رَجُلاً ضَرَبَ رَجُلاً بَالسَّیْفِ عَلَی سَاعِدِہِ فَقَطَعَہَا مِنْ غَیْرِ مَفْصِلٍ فَاسْتَعْدَی عَلَیْہِ النَّبِیَّ -ﷺ- فَأَمَرَ لَہُ بِالدِّیَۃِ فَقَالَ: یَا رَسُولَ اللَّہِ أُرِیدُ الْقِصَاصَ قَالَ لَہُ: خُذِ الدِّیَۃَ بَارَکَ اللَّہُ لَکَ فِیہَا۔ وَلَمْ یَقْضِ لَہُ بِالْقِصَاصِ۔ [ضعیف]
(١٦١٠٢) نمران بن جاریہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے دوسرے کے بازو پر مارا، ہڈی تو بچ گئی، لیکن وہ زخمی ہوگیا۔ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے۔ آپ نے دیت کا حکم دے دیا۔ وہ شخص کہنے لگا : مجھے قصاص چاہیے تو آپ نے فرمایا : اللہ تجھے اس میں برکت دے، دیت لے لو “ اور آپ نے اسے قصاص نہیں دلوایا۔