hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16126

.

سنن البيهقي

16126
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۱۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ سَمِعْتُ الْعَبَّاسَ بْنَ مُحَمَّدٍ قَالَ سَمِعْتُ یَحْیَی بْنَ مَعِینٍ یَقُولُ : یَعْقُوبُ بْنُ أَوْسٍ وَعُقْبَۃُ بْنُ أَوْسٍ وَاحِدٌ۔ قَالَ وَسُئِلَ یَحْیَی عَنْ حَدِیثِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرٍو ہَذَا فَقَالَ لَہُ الرَّجُلُ إِنَّ سُفْیَانَ یَقُولُ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ فَقَالَ یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ : عَلِیُّ بْنُ زَیْدٍ لَیْسَ بِشَیْئٍ وَالْحَدِیثُ حَدِیثُ خَالِدٍ وَإِنَّمَا ہُوَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا۔ [صحیح۔ لابن معین]
(١٦١٢٠) یحییٰ بن معین سے عبداللہ بن عمرو کی حدیث (١٦١١٧) کے بارے میں سوال کیا گیا تو ایک شخص کہنے لگا کہ سفیان عبداللہ بن عمر نے نقل فرماتے ہیں تو یحییٰ فرمانے لگے : علی بن زید کوئی چیز نہیں ہیں اور جو خالد کی حدیث ہے وہ عبداللہ بن عمرو بن العاص سے منقول ہے۔