hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16131

.

سنن البيهقي

16131
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۱۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ قَالَ وَرُوِیَ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَالِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مِثْلُ مَا قُلْنَا فِی شِبْہِ الْعَمْدِ ثَلاَثُونَ حِقَّۃً وَثَلاَثُونَ جَذَعَۃً وَأَرْبَعُونَ خَلِفَۃً وَمِنْ حَدِیثٍ آخَرَ : ثَلاَثٌ وَثَلاَثُونَ حِقَّۃً وَثَلاَثٌ وَثَلاَثُونَ جَذَعَۃً وَأَرْبَعٌ وَثَلاَثُونَ خَلِفَۃً۔ [صحیح۔ عن الشافعی]
(١٦١٢٥) حضرت علی سے بھی اسی طرح روایت کیا گیا ہے جیسے شبہ العمد کے بارے میں بیان کرچکے ہیں کہ ٣٠ حقے ٣٠ جذعے اور ٤٠ پختہ عمر کے اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ ٣٣ جذعے ٣٣ حقے اور ٣٤ وہ جن کے پیٹ میں اولاد ہو۔