(۱۶۱۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو الأَشْعَثِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَشْعَثَ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: إِذَا رَأَتِ النُّفَسَائُ أَقَامَتْ خَمْسِینَ لَیْلَۃً۔
وَکَذَلِکَ رَوَاہُ یُونُسُ بْنُ عُبَیْدٍ عَنِ الْحَسَنِ۔
وَفِی ذَلِکَ دَلِیلٌ عَلَی أَنَّہُ کَانَ تَأَوَّلَ مَا رَوَاہُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِی الْعَاصِ فِی الأَرْبَعِینَ عَلَی أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ أَبِی الْعَاصِ کَانَ یَذْہَبُ فِیمَا دُونَ الأَرْبَعِینَ إِلَی أَنَّہَا وَإِنْ طَہُرَتْ لَمْ یَغْشَہَا زَوْجُہَا حَتَّی تَبْلُغَ أَرْبَعِینَ۔
وَقَدْ رُوِّینَا عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مَا یَدُلُّ عَلَی أَنَّہُ کَانَ یَذْہَبُ إِلَی خِلاَفِہِ فِیمَا دُونَ الأَرْبَعِینَ۔ [صحیح]
(١٦١٥) (الف) حسن سے روایت ہے کہ جبنفاس والیاں (اپنا خون) دیکھیں تو پچاس راتیں رک جائیں۔
(ب) اس میں اس کے خلاف دلیل ہے جس نے عثمان بن ابوالعاص کی روایت کی تادیل کی ہے کہ عثمان بن ابوالعاص کا مذہب یہ ہے کہ وہ چالیس دن سے پہلے پاک ہوجائے تو اس کا خاوند اس سے جماع نہیں کرے گا جب تک چالیس دن پورے نہ ہوجائیں۔