(۱۶۱۶۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ قَالَ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- یُقَیِّمُ الإِبِلَ عَلَی أَہْلِ الْقُرَی أَرْبَعُمِائَۃِ دِینَارٍ أَوْ عِدْلَہَا مِنَ الْوَرِقِ وَیُقَسِّمُہَا عَلَی أَثْمَانِ الإِبِلِ فَإِذَا غَلَتْ رَفَعَ فِی قِیمَتِہَا وَإِذَا ہَانَتْ نَقَصَ مِنْ ثَمَنِہَا عَلَی أَہْلِ الْقُرَی الثَّمَنُ مَا کَانَ۔ [ضعیف]
(١٦١٦٦) عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اونٹوں کے بدلے اہل القریٰ پر ٤٣٠٠ دینار کا اندازہ لگاتے یا اس کے برابر چاندی۔ اسے ٨٠ اونٹوں پر تقسیم کرتے، اگر اونٹ مہنگے ہوتے تو قیمت بڑھا دیتے۔ اگر سستے ہوتے تو قیمت بھی اتنی سستی کردیتے۔