hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1619

.

سنن البيهقي

1619
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْفَارِسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الأَصْفَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ قَالَ سَہْمٌ مَوْلَی بَنِی سُلَیْمٍ أَنَّ مَوْلاَتَہُ أُمَّ یُوسُفَ وَلَدَتْ بِمَکَّۃَ فَلَمْ تَرَ دَمًا ، فَلَقِیَتْ عَائِشَۃَ فَقَالَتْ: أَنْتِ امْرَأَۃٌ طَہَّرَکِ اللَّہُ ، فَلَمَّا نَفَرَتْ رَأَتْ۔ قَالَ مُحَمَّدٌ قَالَہُ لَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ البخاری فی تاریخہ الکبیر ۴/۱۹۴]
(١٦٢٠) سلیم کہتے ہیں : ام یوسف کی لونڈی نے مکہ میں بچہ جنا، اس نے خون نہیں دیکھا، وہ عائشہ (رض) سے ملی تو انھوں نی فرمایا : تو ایسی عورت ہے کہ اللہ نے تجھ کو پاک کیا ہے، جب وہ چلی گئی تو اس نے (خون) دیکھا۔