hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16198

.

سنن البيهقي

16198
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۱۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ فِی الْکِتَابِ الَّذِی کَتَبَہُ النَّبِیُّ -ﷺ- لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ : وَفِی الْمُوضِحَۃِ خَمْسٌ ۔ [صحیح]
(١٦١٩٢) عبداللہ بن ابی بکر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ جو خط آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمرو بن حزم کو لکھ کردیا تھا اس میں تھا کہ واضح زخم کے بدلے پانچ اونٹ ہیں۔