hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16235

.

سنن البيهقي

16235
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۲۲۹) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ وَہُوَ ابْنُ أَبِی شَیْبَۃَ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی عَنْ یُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ : فِی رَجُلٍ ضُرِبَ فَذَہَبَ سَمْعُہُ وَبَصَرُہُ وَکَلاَمُہُ قَالَ : لَہُ ثَلاَثُ دِیَاتٍ۔ [صحیح۔ للحسن]
(١٦٢٢٩) حسن بصری اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس کی چوٹ کی وجہ سے قوت سماعت، بصارت اور گویائی چلی جائے کہ اس میں ثلث دیت قتل ہے۔