hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16243

.

سنن البيهقي

16243
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۲۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ فِی الْکِتَابِ الَّذِی کَتَبَہُ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ : وَفِی الأَنْفِ إِذَا أُوعِیَ جَدْعًا مِائَۃٌ مِنَ الإِبِلِ ۔
(١٦٢٣٧) عبداللہ بن ابی بکر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ جو خط نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمرو بن حزم (رض) کے لیے لکھا تھا۔ اس میں یہ بھی تھا کہ ” ناک جب جڑ سے کاٹ دی جائے، اس میں ١٠٠ اونٹ ہیں۔ “