hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16285

.

سنن البيهقي

16285
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۲۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَرُوبَۃَ عَنْ مَطَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- أَنَّہُ قَالَ : فِی الْمَوَاضِحِ خَمْسٌ خَمْسٌ مِنَ الإِبِلِ والأَصَابِعُ کُلُّہَا سَوَائٌ عَشْرٌ عَشْرٌ مِنَ الإِبِلِ ۔ [حسن]
(١٦٢٧٩) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور ہوہ اپنیدادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس زخم میں ہڈی ظاہر ہو اس میں ٥ اونٹ ہیں اور انگلیاں تمام برابر ہیں ان میں ١٠، ١٠ اونٹ ہیں۔