hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16290

.

سنن البيهقي

16290
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۲۸۴) قَالَ وَحَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مَخْرَمَۃُ عَنْ أَبِیہِ قَالَ سَمِعْتُ سُلَیْمَانَ بْنَ یَسَارٍ وَسُئِلَ کَمْ فِی إِصْبَعِ الرِّجْلِ مِنَ الْعَقْلِ فَقَالَ عَشْرُ فَرَائِضَ۔ قَالَ بُکَیْرٌ وَقَالَ ذَلِکَ یَزِیدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ وَقَالَ یَزِیدُ إِنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَضَی بِذَلِکَ۔ [حسن]
(١٦٢٨٤) سلیمان بن یسار سے سوال کیا گیا کہ انگلی میں دیت کتنی ہے ؟ تو فرمایا : ١٠ اونٹ فرض کیے گئے ہیں۔ یزید بن عبداللہ کہتے ہیں کہ حضرت عثمان کا بھی یہی فیصلہ ہے۔