hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 16303

.

سنن البيهقي

16303
Sunan Al Bayhaqi
(۱۶۲۹۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّہُ قَالَ فِی عَیْنِ الأَعْوَرِ إِذَا فُقِئَتْ عَیْنُہُ الْبَاقِیَۃُ عَمْدًا : الْقَوَدُ لاَ یُزَادُ أَنْ یُقَادَ بِہَا عَیْنًا مِثْلَہَا فَإِنْ قَبِلَ فِیہَا الْعَقْلَ فَفِیہَا الدِّیَۃُ کَامِلَۃً لأَنَّہَا بَقِیَّۃُ بَصَرِہِ۔ [صحیح]
(١٦٢٩٧) ابن مسیب کانے کی آنکھ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر وہ پھوڑ دی جائے تو صحیح آنکھ ہے اور اس میں قصاص ہے۔ اگر وہ دیت قبول کرلے تو مکمل دیت ہے۔