(۱۶۳۰۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ رَجُلاً أَوْطَأَ امْرَأَۃً بِمَکَّۃَ فَقَضَی فِیہَا عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ بِثَمَانِیَۃِ آلاَفِ دِرْہَمٍ دِیَۃٍ وَثُلُثٍ۔
قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : ذَہَبَ عُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِلَی التَّغْلِیظِ لِقَتْلِہَا فِی الْحَرَمِ۔ [ضعیف]
(١٦٣٠٧) ابو نجیح سے منقول ہے کہ ایک شخص نے مکہ میں ایک عورت سے وطی کی، پھر اسے قتل کردیا تو حضرت عثمان نے ٨٠٠٠ درہم اور ثلث دیت کا فیصلہ فرمایا۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان نے سخت دیت اس لیے لی کہ اس نے حرم میں قتل کیا۔